نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حزب اسلامی حکمتیار نے پاکستان
کے مفادات کا خیال کرنے سے انکار
کیا تو پاکستا ن کے قبائلی
علاقوں میں بیت الله محسود کی
قیادت میں جنوبی وزیرستان دسمبر
2006 میں پاکستانی طالبان کی بنیاد رکھی
گئی.
طالبان کی تشکیل میں
اهم عناصر اجتماعی سوچ کا فقدان ,
پائدار اور انعطاف ناپذیر مذهب ...
حزب الله لبنان كے سرفروش مجاہدين نے اسے دو بار شكست دی ~~الوقت- جب 1980ء كی دہائی ميں روسی اتحادی حكومت كمزور ہوچکی تهی، امريكہ دنيا كا فاتح بن رہا تها اور مشرقی روسی بلاک كو مغربی بلاک نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور كر ديا، مغربی بلاک كی سربراہی امريكہ كر رہا تها، اس بلاک ميں مغربی ممالک اور اس خطے كے امر ...